Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
شب قدر میں پڑھی جانے والی دعا
Answer (beginning)
ترجمه : شب قدر میں پڑھی جانے والی دعا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي اے اللہ ! بیشک تو معاف فرمانے والا ہے ، معاف کرنے کو پسند فرماتا ہے ، پس تو مجھے بھی معاف فرما سنن ابن ماجہ کی حدیث مبارک میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا عرض کرتی ہیں کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم : أرأيت إن وافقت ليلة القدر ما أدعو؟ قال: تقولين: اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي ترجمہ : آپ کی کیا رائے ہے کہ اگر میں شب قدر حاصل کرلوں تو میں کونسی دعا کروں ؟ تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : تم یہ (اوپر ذکر کردہ دعا کیا کرو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.