Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

روزہ افطار کرنے کے بعد پڑھی جانے والی دعا

Answer (beginning)

ترجمہ : روزہ افطار کرنے کے بعد پڑھی جانے والی دعا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) اللهُم لَكَ صُمْتُ، وَعَلَى رِزْقِكَ أَفْطَرْتُ اے اللہ ! میں نے تیری رضا کی خاطر روزہ رکھا اور تیرے رزق پر افطار کیا ۔ امام ابو داؤد رحمتہ اللہ تعالی علیہ حضرت معاذ بن زہرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت کرتے ہیں : أن النبی صلى الله تعالى عليه وآله وسلم كان إذا أفطر قال : اللهُم لَكَ صُمْتُ ، وَعَلَى رِزْقِكَ أَفْطَرْتُ ، نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم جب افطار کر لیتے تو یہ اوپر ذکر کردہ دعا) پڑھتے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.