Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

آب زم زم پینے کے بعد پڑھی جانے والی دعا

Answer (beginning)

ترجمه : آب زم زم پینے کے بعد پڑھی جانے والی دعا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) اللّهُمَّ أَسْتَلْكَ عِلْمًا نَافِعًا، وَرِزْقًا وَاسِعًا، وَشِفَاءً مِنْ كُلِّ دَاءٍ اے اللہ میں تجھ سے نفع دینے والے علم اور کشادہ رزق اور ہر بیماری سے شفاء کا سوال کرتا ہوں ۔ المستدرک کی حدیث مبارک میں ہے : کان ابن عباس إذا شرب ماء زمزم قال : اللَّهُمَّ أَسْئَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا، وَرِزْقًا وَاسِعًا، وَشِفَاءً مِنْ كُلِ دَاءٍ ترجمہ : حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ جب زم زم کا پانی پی لیتے تو یہ (دعا) پڑھتے : اللَّهُمَّ أَسْتَلْكَ عِلْمًا نَافِعًا ، وَرِزْقًا وَاسِعًا، وَشِفَاءً مِنْ كُلِّ دَاءٍ - (الستدرك على…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.