Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حجرِ اسود كا استلام کرتے وقت پڑھی جانے والی دعا
Answer (beginning)
حجر اسود کا استلام کرتے وقت پڑھی جانے والی دعا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) بِاسْمِ اللهِ، وَاللهُ أَكْبَرُ اللَّهُمَّ إِيْمَانَا بِكَ، وَتَصْدِيقًا بِكِتَابِكَ، وَوَفَاءً بِعَهْدِكَ، وَاتَّبَاعًا لِسُنَّةِ نَبِيَّكَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ترجمہ : اللہ کے نام سے ( شروع کرتا ہوں) اور اللہ سب سے بڑا ہے ، اے اللہ ! تجھ پر ایمان لاتے ہوئے اور اور بڑا تیری کتاب کی تصدیق کرتے ہوئے اور تجھ سے کیے ہوئے وعدے کو پورا کرتے ہوئے اور تیرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پر عمل کرتے ہوئے (میں حجر اسود کا استلام کرتا ہوں ) ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.