Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بیت اللہ پر نظر پڑتے وقت پڑھی جانے والی دعا

Answer (beginning)

ترجمه : بیت اللہ پر نظر پڑتے وقت پڑھی جانے والی دعا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) اللَّهُمَّ زِدْبَيْتَكَ هَذَا تَشْرِيفًا وَ تَعْظِيمًا وَتَكْرِيمًا وَبِرًا وَمَهَابَةً اے اللہ ! تواپنے اس گھر ( بیت اللہ) کی شرافت، عظمت، بزرگی، نیکی ( نیک نامی) اور ہیبت میں اضافہ فرما۔ المعجم الكبير للطبرانی کی حدیث مبارک میں ہے : عن حذيفة بن اسيدان النبي صلى الله عليه وسلم كان اذا نظر الى البيت قال : اللَّهُمَّ زِدْ بَيْتَكَ هَذَا تَشْرِيفًا وَتَعْظِيمًا وَتَكْرِيمًا وَبِرًّا وَمَهَابَةً ترجمہ : حضرت حذیفہ بن اسید رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب بیت اللہ شریف کی طرف دیکھتے…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.