Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حاجی یا کسی اور شخص کو رخصت کرتے وقت پڑھی جانے والی دعا
Answer (beginning)
ترجمه : حاجی یا کسی اور شخص کو رخصت کرتے وقت پڑھی جانے والی دعا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) اَسْتَودِعُ اللهَ دِينَكَ وَآمَا نَتَكَ وَخَوَاتِيمَ عَمَلِكَ میں تیرے دین اور تیری امانت اور تیرے عمل کے خاتمہ کو اللہ کے سپر د کرتا ہوں ۔ السنن الکبری للنسائی کی حدیث مبارک میں ہے : عن ابن عمر قال: ودع النبي صلى الله عليه وسلم رجلا فقال : اسْتَودِعُ اللهَ دِينَكَ وَ آمَا نَتَكَ وَ خَوَاتِيْمَ عَمَلِكَ ترجمہ : حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو رخصت فرمایا، تو یوں دعا فرمائی : اسْتَودِعُ اللهَ دِينَكَ وَآمَا نَتَكَ وَخَوَاتِيمَ عَمَلِكَ (السنن…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.