Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مریض کی عیادت کے وقت یہ دم کیا جائے

Answer (beginning)

مریض کی عیادت کے وقت یہ دم کیا جائے دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ، أَعِيْدُكَ بِاللهِ الْأَحَدِ الصَّمَدِ، الَّذِي لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ وَ لَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ مِنْ شَرِّ مَا تَجِدُ ترجمہ : اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ، رحمت والا ہے ۔ میں تمہیں اللہ کی پناہ میں دیتا ہوں وہ ایک ہے ، بے نیاز ہے ۔ (اس کی شان یہ ہے کہ) نہ اس نے کسی کو جنم دیا اور نہ وہ کسی سے پیدا ہوا اور کوئی اس کے برابر نہیں ۔ ( میں تمہیں اللہ کی پناہ میں دیتا ہوں) ان تمام چیزوں کے شر سے جنہیں تم پاتے ہو ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.