Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عیادت کرتے وقت پڑھی جانے والی ایک اور دعا
Answer (beginning)
ترجمه : عیادت کرتے وقت پڑھی جانے والی ایک اور دعا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) اَللَّهُمَّ اشْفِ عَبْدَكَ يَنْكَأَلَكَ عَدُوًّا أَوْ يَمْشِي لَكَ إِلَى جَنَازَةٍ اے اللہ ! اپنے بندے کو شفاء دے ، (تاکہ) وہ تیری رضا کی خاطر (تیرے) دشمن کو زخمی کرے (اس سے جہاد کرے) یا تیری رضا کی خاطر کسی مسلمان کے ) جنازے کی طرف چلے ۔ سن ابو داؤد کی حدیث مبارک میں ہے : قال النبي صلى الله عليه وسلم: إذا جاء الرجل يعود مريضا، فليقل: اللَّهُمَّ اشْفِ عَبْدَكَ يَنْكَ لَكَ عَدُوًّا أَوْ يَمْشِي لَكَ إِلى جَنازَة ترجمہ : نبی اکرم صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا : جب کوئی شخص کسی بیمار کی عیادت کے لئے جائے تو…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.