Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بچے کی پیدائش کی آسانی کے لئے پڑھی جانے والی دعا

Answer (beginning)

بچے کی پیدائش کی آسانی کے لئے پڑھی جانے والی دعا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) بچے کی پیدائش کا وقت قریب آئے تو ولادت میں آسانی کے لئے آیتہ الکرسی، سورۃ الاعراف کی آیت نمبر 54 مکمل اور سورۃ الفلق و سورۃ الناس پڑھیں ۔ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم لما دنا ولادها أمر أم سليم، وزينب بنت جحش أن تأتيا فاطمة، فتقرأ عندها آية الكر آعندها آية الكرسي، وإنَّ رَبَّكُمُ اللهُ ﴾ [الأعراف: ] إلى آخر الآية، وتعوذاها ترجمه : بالمعوذتين جب ان (حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا) کے (بچے کی) ولادت کا وقت قریب آیا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے حضرت ام سلیم اور حضرت زینب…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.