Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بچے کو مرض یا کسی بھی شر سے بچانے کے لئے دعا

Answer (beginning)

ترجمه : بچے کو مرض یا کسی بھی شر سے بچانے کے لئے دعا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) اَعُوْذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّةِ مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ وَ مِنْ كُلِّ عَيْنٍ لَّامَّةٍ میں اللہ پاک کے مکمل کلمات کے ذریعے پناہ مانگتا ہوں، ہر شیطان ، زہر یلے جانور اور ہر نظر بد والی آنکھ صحیح بخاری کی حدیث مبارک میں ہے : عن ابن عباس رضی الله عنهما قال: كان النبي صلى الله عليه و سلم يعوذ الحسن والحسين ويقول ان اباكما كان يعوذ بها إسماعيل وإسحاق أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللهِ التَّامَةِ مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَةٍ وَ مِنْ كُلِّ عَيْنٍ لَّامَةٍ ترجمہ : حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.