Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بخار اور تمام قسم کے دردوں سے نجات کے لیے پڑھی جانے والی دعا
Answer (beginning)
ترجمہ : بخار اور تمام قسم کے دردوں سے نجات کے لیے پڑھی جانے والی دعا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) بِسْمِ اللَّهِ الْكَبِيْرِ اَعُوْذُ بِاللَّهِ الْعَظِيْمِ مِنْ شَرِّ كُلِّ عِرْقٍ نَغَارٍ وَمِنْ شَرِّ حَرِ النَّارِ کبریائی والے اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں)۔ ہر خون سے بھری رگ اور آگ کی تپش کے شر سے عظمت والے اللہ کی پناہ ما نختا ہوں ۔ سنن ترمذی کی حدیث مبارک میں ہے : عن ابن عباس أن النبي صلى الله عليه وسلم : كان يعلمهم من الحمى ومن الأوجاع كلها أن يقول : بِسْمِ اللهِ الْكَبِيرِ اَعُوْذُ بِاللَّهِ الْعَظِيمِ مِنْ شَرِكُلِ عِرْقٍ نَغَارٍ وَ مِنْ شَرِّ حَرِّ النَّارِ ترجمہ : حضرت ابن عباس…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.