Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

آشوب چشم (یعنی آنکھ کے دکھنے) کے وقت کی دعا

Answer (beginning)

آشوب چشم (یعنی آنکھ کے دکھنے) کے وقت کی دعا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) اللَّهُمَّ مَتِّعْنِى بِبَصَرِئَ، وَاجْعَلْهُ الْوَارِثَ مِنِّي، وَأَرِنِي فِي الْعَدُةِ تَأْرِي، وَانْصُرْنِي عَلَى مَنْ ترجمه : ظَلَمَنِي اے اللہ ! میری بینائی سے مجھے فائدہ پہنچا اور اس (بینائی) کو میرا وارث بنا اور مجھے دشمن میں میرا بدلہ دکھا اور جس نے مجھ پر ظلم کیا اس کے مقابلہ میں میری مدد فرما۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.