Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بیمار کی عیادت کرتے وقت یہ كلمات پڑھے جائیں

Answer (beginning)

ترجمه : بیمار کی عیادت کرتے وقت یہ کلمات پڑھے جائیں دارالافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) لَا بَأْسَ طَهُورٌانُ شَاءَ اللهُ کوئی حرج کی بات نہیں ، ان شاء اللہ یہ (مرض) پاک کرنے والا ہے ۔ صحیح بخاری کی حدیث مبارک میں ہے : کان النبي صلى اللہ علیہ وسلم اذادخل على مريض يعوده قال: لَا بَأْسَ طَهُورُان شاء الله ترجمه : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی مریض کی عیادت کے لئے تشریف لاتے تو یہ پڑھتے : لَا بَأْسَ طَهُورٌ ان شاء الله (صحیح بخاری ، جلد 3، صفحہ 1324، رقم الحدیث : 3420، مطبوعہ دارا بن کثیر ، دمشق) عالم الاحياء اهليت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.fatwaqa.com f…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.