Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

فقر و فاقہ سے محفوظ رہنے کا وظیفہ

Answer (beginning)

فقر و فاقہ سے محفوظ رہنے کا وظیفہ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) سورہ واقعہ کی تلاوت کرنا ( یہ قرآن پاک کے 27 ویں پارے میں موجود ہے) حدیث مبارک میں ہے : عن ابن مسعود قال : سمعت رسول الله صلى الله علیه وسلم يقول : من قرأ سورة الواقعة في ترجمه : كل ليلة لم تصبه فاقة حضرت ابن مسعودرضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا کہ جو شخص ہر رات کو سورہ واقعہ پڑھے گا ، اسے فاقہ نہیں آئے گا ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.