Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مغرب کی اذان کے وقت پڑھی جانے والی دعا
Answer (beginning)
ترجمه : مغرب کی اذان کے وقت پڑھی جانے والی دعا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) اللَّهُمَّ إِنَّ هَذَا إِقْبَالُ لَيْلَكَ وَإِدْبَارُ نَهَارِكَ وَأَصْوَاتُ دُعَاتِكَ فَاغْفِرْلِيْ اے اللہ ! یہ تیری رات کے آنے اور تیرے دن کے جانے کا وقت ہے اور تجھے پکارنے والوں کی آوازیں ہیں ، پس تو میری مغفرت فرما دے ۔ سن ابوداؤد کی حدیث مبارک میں ہے : عن أم سلمة، قالت: علمني رسول الله صلى الله عليه وسلم أن أقول عند أذان المغرب: اللَّهُمَّ إِنَّ هَذَا إِقْبَالُ لَيْلَكَ وَإِدْبَارُ نَهَارِكَ وَأَصْوَاتُ دُعَاتِكَ فَاغْفِرْ لِي ترجمه : حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.