Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

صبح کے وقت پڑھی جانے والی ایک دعا

Answer (beginning)

ترجمه : صبح کے وقت پڑھی جانے والی ایک دعا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) اللَّهُمَّ بِكَ أَصْبَحْنَا وَبِكَ أَمْسَيْنَا وَبِكَ نَحْي وَبِكَ نَمُوْتُ وَإِلَيْكَ النُّشُوْرُ اے اللہ ! تیرے کرم سے ہم نے صبح کی، اور تیرے کرم سے ہم شام کریں گے اور تیرے کرم سے ہم زندہ رہتے ہیں اور تیرے کرم سے ہمیں موت آئے گی، اور تیری طرف ہی (مرنے کے بعد) لوٹ کر جانا سنن ابی داود کی حدیث مبارک میں ہے : عن ابي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم انه كان يقول إذا أصبح: اللَّهُمَّ بِكَ أَصْبَحْنَا وَبِكَ أَمْسَيْنَا وَبِكَ نَحْي وَبِكَ نَمُوْتُ وَإِلَيْكَ النُّشُورُ ترجمہ : حضرت ابوهريره رضی اللہ بیان کرتے ہیں کہ نبی…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.