Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

صبح کے وقت پڑھی جانے والی دعا

Answer (beginning)

صبح کے وقت پڑھی جانے والی دعا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) أَصْبَحْنَا وَ أَصْبَحَ الْمُلْكُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَ هُذَا الْيَوْمِ فَتْحَهُ وَ نَصْرَهُ وَنُورَهُ وَبَرَكَتَهُ وَهُدَاهُ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا فِيْهِ وَشَرِّ مَا بَعْدَهُ ترجمه : ہم نے اور سارے جہاں نے اس اللہ پاک کے لیے صبح کی ، جو کہ تمام جہانوں کا مالک ہے ۔ اے اللہ ! میں تجھ سے اس دن کی بھلائی ، اس دن کی فتح اور مدد اور اس دن کے نور اور برکت اور ہدایت کا سوال کرتا ہوں اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں ان تمام چیزوں کے شہر سے جو اس دن میں ہیں اور جو اس دن کے بعد ہوں گی ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.