Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جادو سے حفاظت کی دعا

Answer (beginning)

جادو سے حفاظت کے لئے پڑھی جانے والی دعا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) جادو کا اثر ختم کرنے کے لئے سورۃ الفلق اور سورۃ الناس پڑھنے کے بعد یہ دعا پڑھیں : بِسْمِ اللَّهِ أَرْقِيَكَ مِنْ كُلِّ شَيْءٍ يُؤْذِيكَ مِنْ كُلِّ عَيْنٍ وَنَفَسِ حَاسِدٍ اللَّهُ يَشْفِيْكَ ترجمہ : اللہ کے نام سے میں تم پر دم کرتا ہوں، ہر اس چیز سے جو تمہیں تکلیف پہنچائے ، ہر (بری) نظر سے اور ہر حسد کرنے والے شخص سے ۔ اللہ تمہیں شفا عطا فرمائے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.