Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نظر بد سے حفاظت کے لئے پڑھی جانے والی ایک دعا

Answer (beginning)

ترجمه : نظر بد سے حفاظت کے لئے پڑھی جانے والی ایک دعا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) مَا شَاءَ اللَّهُ، لَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ (وہی ہوگا) جو اللہ نے چاہا، ساری قوت اللہ کی مدد سے ہی ہے ۔ حدیث مبارک میں ہے : عن أنس بن مالك رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : من رأى شيئا فأعجبه، فقال مَا شَاءَ اللهُ، لَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ ، لم يضره العین ترجمہ : حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو شخص کوئی پسندیدہ چیز دیکھ کر مَا شَاءَ اللهُ لا قوة الا باللہ کہے تو اسے نگاہ ، نقصان نہیں پہنچائے گی ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.