Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بچے کی ولادت پر کوئی مبارک باد دے تو جواب میں یہ کلمات کہے جائیں

Answer (beginning)

ترجمه : بچے کی ولادت پر کوئی مبارک باد سے تو جواب میں یہ کلمات کہے جائیں دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) (1) بَارَكَ اللَّهُ لَكَ وَبَارَكَ عَلَيْكَ (2) جَزَاكَ اللهُ خَيْرًا وَرَزَقَكَ اللهُ مِثْلَهُ (3) أَجْزَلَ اللَّهُ ثَوَابَكَ، وَنَحْوَهَذَا (1) اللہ تمہیں برکت دے ، اور تم پر برکت (نازل ) فرمائے ۔ (2) اللہ تمہیں بہترین بدلہ دے اور اسی جیسا رزق (بچہ) تمہیں دے ۔ (3) اللہ تمہارے عمل (مبارک باد دینے ) کا بدلہ (تمہیں زیادہ دے اور اسی جیسا (بچہ) تمہیں دے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.