Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بچہ بولنے لگے تو پہلے اس کویہ کلمات سکھائے جائیں
Answer (beginning)
بچہ بولنے لگے تو پہلے اس کو یہ کلمات سکھائے جائیں دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي لَمْ يَتَّخِذُ وَلَدًا وَلَمْ يَكُن لَّهُ شَرِيكٌ فِي الْمُلْكِ وَلَمْ يَكُنْ لَهُ وَلِيٌّ مِّنَ الدي وكبره تكبيرا ترجمہ کنز العرفان : سب خوبیاں اللہ کیلئے ہیں جس نے اپنے لیے بچہ اختیار نہ فرمایا اور بادشاہی میں اس کا کوئی شریک نہیں اور کمزوری کی وجہ سے اس کا کوئی مددگار نہیں اور اس کی اچھی طرح بڑائی بیان کرو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.