Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ہمبستری کے بعد انزال ہوجائے تو دل میں یہ دعا پڑھی جائے

Answer (beginning)

ترجمه : ہمبستری کے بعد انزال ہو جائے تو دل میں یہ دعا پڑھی جائے دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) اللَّهُمَّ لَا تَجْعَلْ لِلشَّيْطَانِ فِيمَا رَزَقْتَنَا نَصِيبًا اے اللہ ! شیطان کے لئے (حصہ) نہ بنا اس میں جو رزق (اولاد) تو ہمیں عطا فرمائے ۔ مصنف ابن ابی شیبہ کی حدیث مبارک میں ہے : عن علقمة: أن ابن مسعود كان إذا غشي أهله فأنزل، فقال : اللَّهُمَّ لَا تَجْعَلْ لِلشَّيْطَانِ فِيْمَارَزَقْتَنَا نَصِيبًا ترجمہ : حضرت علقمہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ جب اپنی اہل (بیوی) کے ساتھ جماع کرتے ، پھر انزال ہو جا تا تو یہ (دعا) پڑھتے اَللَّهُمَّ لَا تَجْعَلُ لِلشَّيْطَانِ فِيْمَا…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.