Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نکاح کے بعد پڑھی جانے والی دعا
Answer (beginning)
نکاح کے بعد پڑھی جانے والی دعا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) جب کسی عورت سے نکاح کر کے اسے گھر میں لائیں تو یہ دعا پڑھ کر برکت کی دعا کریں ۔ اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَهَا وَخَيْرَ مَا جَبَلْتَهَا عَلَيْهِ، وَأَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِهَا وَشَرِ مَا جَبَلْتَهَا عَلَيْهِ ترجمہ : اے اللہ ! میں تجھ سے اس (بیوی) کی بھلائی اور اس کی فطری عادتوں کی بھلائی کا سوال کرتا ہوں اور اس (بیوی) کے شر سے اور اس کی فطری عادتوں کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.