Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بازار میں داخل ہوتے وقت کی ایک اور دعا
Answer (beginning)
ترجمه : بازار میں داخل ہوتے وقت کی ایک اور دعا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِ هَذِهِ السُّوْقِ، وَاَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْكُفْرِ وَالْفُسُوْقِ اے اللہ ! میں تجھ اس بازار کی بھلائی کا سوال کرتا ہوں، اور میں کفر اور نافرمانیوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔ حدیث مبارک میں ہے : أن النبي صلى الله عليه وسلم كان إذا دخل السوق قال : اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْتَلْكَ مِنْ خَيْرِ هَذِهِ السُّوقِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الْكُفْرِ وَالْفُسُوقِ ترجمه : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب بازار میں داخل ہوتے تو یہ (اوپر مذکور دعا) پڑھتے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.