Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بازار سے واپس لوٹنے کا وظیفہ
Answer (beginning)
بازار سے واپس لوٹنے کا وظیفہ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) بازار سے واپس لوٹ کر قرآن پاک کی دس آیات کہیں سے بھی پڑھ لیں ۔ شعب الایمان کی حدیث مبارک میں ہے : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: يا معشر التجار أيعجز أحدكم إذا رجع من سوقه أن يقرأ عشر آيات يكتب له بكل آية حسنة ترجمه : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : اسے تاجروں کے گروہ! کیا تم میں سے کوئی شخص اس بات سے عاجز ہے کہ جب وہ بازار سے واپس آئے تو ( قرآن کی دس آیات پڑھ لے (جو ایسا کرے گا تو) اس کے لیے ہر آیت کے بدلے نیکی لکھی جائے گی ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.