Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بازار میں خرید و فروخت کے وقت یہ دعا پڑھی جائے
Answer (beginning)
بازار میں خرید و فروخت کے وقت یہ دعا پڑھی جائے دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ المُلْكَ وَ لَهُ الْحَمْدُ يُحْيِي وَيُمِيْتُ، وَهُوَ حَيٌّ لَّا يَمُوتُ بِيَدِهِ الْخَيْرُ وَ هُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ ترجمه : اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ، وہ یکتا ہے ، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہت ہے ۔ اور اسی کے لئے تعریف ہے ۔ وہی زندہ کرتا اور مارتا ہے ۔ وہ (ایسا) زندہ ہے جسے موت نہیں آئے گی ۔ بھلائی اسی کے دست قدرت میں ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.