Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
رجب کا چاند دیکھ کر پڑھی جانے والی مسنون دعا
Answer (beginning)
ترجمہ : رجب کا چاند دیکھ کر پڑھی جانے والی دعا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي رَجَبٍ وَشَعْبَانَ، وَبَلِّغْنَا رَمَضَانَ اے اللہ ! ہمارے لئے رجب اور شعبان میں برکت عطا فرما اور ہمیں رمضان (کے مہینہ ) تک پہنچا ۔ حدیث مبارک میں ہے : عن انس بن مالك رضي الله عنه ان النبي صلى الله عليه وسلم كان اذا دخل رجب قال : اللَّهُمَّ بَارِك لَنَا فِي رَجَبٍ وَشَعْبَانَ، وَبَلِّغْنَارَ مَضَان ترجمہ : حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب رجب کا مہینہ آتا ( یعنی چاند نظر آتا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم یہ (دعا) پڑھتے اللَّهُمَّ بَارِك لَنَا فِي رَجَبٍ وَشَعْبَانَ،…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.