Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جب حد سے زیادہ بارش ہو تو یہ دعا پڑھی جائے

Answer (beginning)

ترجمه : جب حد سے زیادہ بارش ہو تو یہ دعا پڑھی جائے دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) اللَّهُمَّ حَوَالَيْنَا وَلَا عَلَيْنَا اے اللہ ! ہمارے ارد گرد (بارش) برسا، ہم پر (بارش) نہ برسا۔ صحیح بخاری کی ایک طویل حدیث مبارک میں بارش کے حد سے زیادہ بر سنے پر ایک صحابی رضی اللہ عنہ نے عرض کی : یا رسول الله ، ادع الله أن يصرفه عنا. فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: اللَّهُمَّ حَوَالَيْنَا وَلَا عَلَيْنَاترجمہ : یارسول اللہ! اللہ تعالی سے دعا کیجیئے کہ وہ اس بارش کو ہم سے پھیر دے ، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے (اللہ تعالی سے دعا کرتے ہوئے یوں) عرض کی : اللَّهُمَّ حَوَالَيْنَا وَلَا عَلَيْنَا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.