Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بادل کی گرج اور بجلی کی چمک کے وقت پڑھی جانے والی دعا
Answer (beginning)
ترجمہ : بادل کی گرج اور بجلی کی چمک کے وقت پڑھی جانے والی دعا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) اللَّهُمَّ لَا تَقْتُلْنَا بِغَضَبِكَ ، وَلَا تُهْلِكُنَا بِعَذَابِكَ، وَعَافِنَا قَبْلَ ذَلِكَ اے اللہ! تو اپنے غضب سے ہمیں قتل نہ فرما، اور اپنے عذاب سے ہمیں ہلاک نہ فرما اور اس کے آنے سے پہلے ہمیں عافیت عطا فرما۔ سن ترمذی کی حدیث مبارک میں ہے : ان رسول اللہ صلی الله عليه وسلم كان اذا اسمع صوت الرعدو الصواعق، قال: "اللَّهُمَّ لَا تَقْتُلْنَا بِغَضَبِكَ، وَلَا تُهْلِكْنَا بِعَذَابِكَ، وَعَافِنَاقَبلَ ذلِك“ ترجمہ : نبی اکرم صلى اللہ علیہ وسلم جب ( بادل کی گرج اور کرٹک (بجلی کے چمکنے کی آواز سنتے تو…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.