Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بارش طلب کرنے کی دعا

Answer (beginning)

بارش کی طلب کے لئے کی جانے والی دعا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) بارش کے لئے تین باریوں دعا کریں : اللَّهُمَّ أَغِثنا ترجمه : اے اللہ ! ہماری مدد کر ( یعنی ہمیں بارش عطا فرما)۔ صحیح بخاری کی ایک طویل حدیث مبارک میں ایک نے شخص نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر اللہ سے بارش طلب کرنے کی عرض کی تو : فرفع رسول الله صلى الله عليه وسلم يديه ، ثم قال : (اللَّهُمَّ أَعْتُنَا، اَللَّهُمَّ أَعْتُنَا اللَّهُمَّ أَغِثنا) ترجمہ : پس رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھوں کو بلند کیا پھر (اللہ سے) یوں عرض کی : اے اللہ ہماری مدد کر ( یعنی ہمیں بارش عطا فرما) ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.