Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

رنج و غم سے محفوظ رہنے کی دعا

Answer (beginning)

رنج و غم سے محفوظ رہنے کی دعا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ قَبْلَ كُلِّ شَيْءٍ ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ بَعْدَ كُلِّ شَيْءٍ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ يَبْقَى، وَيَفْنَى كُلُّ شَيْءٍ ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ لَيْسَ كَمِثْلِهِ شَيْءٌ ترجمہ : اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں جو ہر چیز سے پہلے ہے ، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے جو ہر چیز کے بعد ہے ، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ، وہ ہی باقی رہنے والا ہے ، اور ہر چیز فنا ہو جائے گی ۔ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ، اس جیسا کوئی نہیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.