Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ناپسندیدہ چیز دور کرنے پر دعا
Answer (beginning)
ترجمه : نا پسندیدہ چیز دور کرنے پر دی جانے والی دعا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) تمہیں بھی کوئی بری ( نا پسندیدہ) چیز نہ پہنچے ۔ لَا يَكُنْ بِكَ السُّوءُ الکبیر کی حدیث مبارک میں ہے : ” عن سعید بن المسيب، عن أبي أيوب أنه أخذ، عن النبي شيئا، فقال : لَا يَكُنْ بِك السُّوءُ أَبَا أَيُّوب“ ترجمہ : حضرت سعید بن مسیب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو ایوب رضی اللہ عنہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کسی ( ناپسندیدہ) چیز کو لیا ( یعنی دور کیا)، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : لَا يَكُنْ بِكَ السُّوءُ أَبَا أَيُّوبَ (اسم الكبير لطبرانی، جلد 4، صفحہ 130، رقم الحديث : 3889 ، مطبوعہ…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.