Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

غم اور پریشانی دور کرنے کی دعا

Answer (beginning)

رنج و غم کی حالت میں پڑھی جانے والی دعا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) اللَّهُمَّ فَارِجَ الْهَمْ، كَاشِفَ الْغَمِ مُجِيْب دَعْوَةِ الْمُضْطَرِيْنَ رَحْمَنَ الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَرَحِيْمَهُمَا، أَنْتَ تَرْحَمُنِي، فَارْحَمْنِي بِرَحْمَةٍ تُغْنِيْنِيْ بِهَا عَنْ رَحْمَةِ مَنْ سِوَاكَ ترجمہ : اسے اللہ ارنج و غم کو دور فرمانے والے، بے چین لوگوں کی دعاؤں کو قبول فرمانے والے ، دنیا و آخرت میں رحم کرنے والے ، اور دونوں جہاں میں رحمت کرنے والے ! تو ہی مجھ پر رحم فرماتا ہے ، پس تو مجھ پر ایسی رحمت فرما کہ جو مجھے تیری ذات کے علاوہ دوسروں سے بے پرواہ کردے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.