Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دعا
Answer (beginning)
مصیبت کے وقت پڑھی جانے والی حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قرآنی دعا (وظیفہ) دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) ترجمہ کنز العرفان : حَسْبُنَا اللهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ ہمیں اللہ کافی ہے اور کیا ہی اچھا کارساز ہے ۔ (پارہ 4، سورۃ آل عمران ، آیت 173) صحیح بخاری کی حدیث مبارک میں ہے : عن ابن عباس : حَسْبُنَا اللهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ). قالها إبراهيم عليه السلام حين ألقي في النار ترجمہ : حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کو آگ میں ڈالا گیا، تو آپ نے (یہ) کہا حَسْبُنَا اللهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ (صحیح بخاری، جلد 4، صفحہ 1662، رقم الحديث : 4287، مطبوعہ دارا بن کثیر ،…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.