Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مصیبت کے وقت کی دعا
Answer (beginning)
ترجمه : اگر کوئی مصیبت آجائے تو یہ دعا پڑھی جائے دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) يَا حَيُّ يَا قَيُّوْمُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيْتُ اے خود زندہ ، اے دوسروں کو قائم رکھنے والے (مالک) ! بس تیری رحمت (کے وسیلے ) سے مدد چاہتا ہوں ۔ شعب الایمان کی حدیث مبارک میں ہے : عن ابن مسعود: أن النبي صلى الله عليه وسلم إذا نزل به كرب قال : " يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث "ترجمہ : حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر کوئی مصیبت (آزمائش) آتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یوں (دعا) فرماتے ! يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ (شعب الایمان، جلد 12، صفحہ 464، رقم…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.