Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
تمام مسلمانوں کے برابر نیکیاں پانے کی دعا
Answer (beginning)
ترجمه : تمام مسلمانوں کی تعداد کے برابر نیکیوں کے حصول کی دعا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) اللهم اغفِرلِي وَالْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ" اے اللہ ! میری اور مومن مردوں اور مومن عورتوں کی مغفرت فرما۔ الکبیر کی حدیث مبارک میں ہے : عن ام سلمة قالت قال النبي صلى الله عليه وسلم من قال كل يوم : اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ الحق به من كل مومن حسنة “ترجمہ : حضرت ام سلمة رضی اللہ بیان فرماتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جس نے ہر دن یہ کہا اللَّهُمَّ اغْفِرُ لِي وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ تو ہر ایمان والے کے بدلے اسے نیکی عطا کی جائے…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.