Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
دعائے مغفرت کے الفاظ
Answer (beginning)
جب کوئی شخص کسی کو مغفرت کی دعا دے ، تو وہ جواب میں کیا کہے ؟ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) اگر کوئی شخص کسی کو مغفرت کی یوں دعا دے : ” غَفَر الله لك ترجمہ : اللہ کریم تیری مغفرت فرمائے ، تو اس کے جواب میں یہ کہا جائے : ترجمہ : ”وَلَك“ اور اللہ تبارک و تعالی تیری بھی مغفرت فرمائے ۔ السنن الکبری کی حدیث مبارک میں ہے کہ ایک صحابی نے یوں کہا ”غَفَرَ اللَّهُ لَكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ“ تو اس کے جواب میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”ولك “ ترجمہ : اور اللہ تبارک و تعالی تیری بھی مغفرت فرمائے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.