Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
دوران مجلس میں پڑھنے کی دعا
Answer (beginning)
ترجمه : مجلس میں پڑھی جانے والی دعائے استغفار دارالافتاءاهلسنت (دعوت اسلامی) رَبِّ اغفر لي وَتُبْ عَلَى إِنَّكَ أَنتَ الثَّوَابَ الرَّحِيم اے میرے رب ! میری بخشش فرما اور میری توبہ قبول فرما، بے شک تو بہت قبول فرمانے والا، رحم فرمانے والا ہے ۔ سنن ابو داؤد میں ہے : ” عن ابن عمر قال: ان كنا لنعد لرسول الله صلى الله علیه وسلم في المجلس الواحد مائة مرة: "رَبِّ اغْفِرْ لِي وَتُبْ عَلَيَّ إِنَّكَ أَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ “ ترجمہ : حضرت عبد الله بن عمر رضی اللہ عنہما روایت فرماتے ہیں : ہم شمار کیا کرتے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک مجلس میں 100 مرتبہ یہ دعا پڑھتے رَبِّ اغْفِرْ لِي وَتُبْ…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.