Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

تنگدستی اور قرض سے نجات کی دعا

Answer (beginning)

ترجمه : قرض اور تنگدستی سے بچنے کی دعا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْهَمَ وَالْحُزْنِ وَأَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْعَجْزِ وَالْكَسَلِ وَأَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْجُبْنِ وَ الْبُخْلِ وَأَعُوْذُ بِكَ مِنْ غَلَبَةِ الدَّيْنِ وَقَهْرِ الرِّجَالِ“ اے اللہ ! میں غم اور رنج سے تیری پناہ مانگتا ہوں ، اور ستی اور کاہلی سے تیری پناہ مانگتا ہوں ، اور بزدلی اور کنجوسی سے تیری پناہ مانگتا ہوں اور قرض کے غلبہ اور لوگوں کے قہر (ظلم وستم) سے تیری پناہ چاہتا ہوں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.