Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سورۃ فاتحہ کے بعد کی دعا
Answer (beginning)
سورۃ الفاتحہ مکمل ہونے پر پڑھی جانے والی دعا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) "آمين" ترجمہ : اے اللہ ! قبول فرما۔ یا در ہے کہ آمین دعا ہے اور دعا آہستہ آواز سے کہنی چاہیئے چاہے امام ہو یا مقتدی یا اکیلا نماز پڑھنے والا۔ صحیح بخاری میں ہے ”ان رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم قال : اذا قال الامام ﴿ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ فقولوا آمين فانه من وافق قوله الملئكة غفر له ما تقدم من ذنبه “ترجمہ : رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جب امام غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِينَ ﴾ کے تو تم آمین کہو، کیونکہ جس کا آمین کہنا فرشتوں کی آمین کہنے کے…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.