Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جنت میں جانے کی دعا
Answer (beginning)
جنت میں داخلے کی دعا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) رَبَّنَا وَ اَدْخِلُهُمْ جَنَّتِ عَدْنٍ الَّتِي وَعَدْتَهُمْ وَمَنْ صَلَحَ مِنْ أَبَابِهِمْ وَأَزْوَاجِهِمْ وَذُرِّيَّتِهِمْ إِنَّكَ انتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ () وَقِهِمُ السَّيَاتِ ، وَمَنْ تَقِ السَّيَأْتِ يَوْمَيذٍ فَقَدْ رَحِمْتَهُ وَذَلِكَ هُوَ الْفَوْزُ ترجمہ کنز العرفان : الْعَظِيمُ )) اے ہمارے رب! اور انہیں اور ان کے باپ دادا اور ان کی بیویوں اور ان کی اولاد میں سے جو نیک ہوں ان کو ہمیشہ رہنے کے ان باغوں میں داخل فرما جن کا تو نے ان سے وعدہ فرمایا ہے ، بیشک تو ہی عزت والا، حکمت والا ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.