Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
آخری قعدے میں التحیات میں سے کچھ بھول جائیں تو نماز کا حکم
- Fatwa no.
- 657-FAM
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی نماز کے آخری قعدہ میں التحیات پڑھتے پڑھتے بھول جائے تو اب کیا کرے؟
Answer (beginning)
نماز میں قعدہ اخیرہ فرض ہے یعنی آخری قعدے میں اتنی دیر تک بیٹھنا کہ پوری التحیات عبدہ و رسولہ تک پڑھ لی جائے، اس کے بغیر فرض ہی ادا نہیں ہوتا، جبکہ قعدہ اولی ہو یا قعدہ اخیرہ، دونوں ہی قعدوں میں پوری التحیات عبدہ و رسولہ تک پڑھنا واجب ہے، اسے پورا یا اس کے بعض حصے کو بھول کر چھوڑ دینے سے سجدہ سہو اور جان بوجھ کر چھوڑنے سے نماز کا اعادہ واجب ہوتا ہے۔ اگر کوئی شخص نماز کے قعدہ اخیرہ میں التحیات پڑھتے پڑھتے بھول جائے تو ایسی صورت میں جتنی التحیات پڑھ چکا ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.