Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قرض میں دی ہوئی رقم واپس نہ مل رہی ہو تو زکوٰۃ لے سکتے ہیں؟
Answer (beginning)
رقم کی گزشتہ عرصے کی زکوۃ ادا کرنا اس پر لازم ہو گا۔ یادر ہے کہ عام طور پر لوگ بہت ساری ایسی چیز کو بھی حاجت اور ضرورت سمجھ رہے ہوتے ہیں، جو حقیقتا حاجت اور ضرورت نہیں ہوتی ، جیسا کہ بچوں کی شادی بیاہ کے لیے جہیز اور دیگر چیزوں کے لیے فضول خرچوں کو حاجت اور ضرورت سمجھا جاتا ہے ، لہذا اس طرح کی چیزیں ہر گز ضرورت میں نہیں داخل نہیں ہوں گی ، ہاں جس کا تعلق ضروریات زندگی کے اخراجات یعنی کھانے پہنے اور رہنے کے مکان سے ہو ، جن کا پورا کر ناضروری اور ان کے بغیر زندگی گزار نا مشکل ہوتا ہے ، ایسی ضرورت در پیش ہو، تو پھر بھی سوال میں بیان کردہ شخص کے لیے بہتر ہے کہ کسی سے ادھار لے کر اپنی ضرورت پوری کر…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.