Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اللہ پاک کو خالق خنزیر کہنا کیسا؟
- Fatwa no.
- 9104-FSD
- Issued
- 18 ربیع الاول 1446ھ / 23 ستمبر 2024 ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نے گفتگو کرتے ہوئے کہا اللہ تعالیٰ ہر چیز کا خالق ہے ، لہذاوہ خنزیر اور دیگر جانوروں کا بھی خالق ہے ، اب سوال یہ ہے کہ اگر کوئی رب تعالیٰ کو خنزیر کا رب کہہ کر پکارے، تو اس کے بارے میں حکم شرعی کیا ہے ؟ کیا اس طرح اللہ تعالیٰ کو پکار نا کفر ہے ؟
Answer (beginning)
رب العالمین جل و علا کی بارگاہ اقدس کے ادب و احترام کا تقاضا یہ ہے کہ اُس کی طرف کسی بھی طرح کی برائی یا ناپسندیدہ چیز کی نسبت نہ کی جائے، اگر چہ ہر چیز اللہ تعالیٰ کی پیدا کر دہ ہے، تاہم اس کی طرف اچھی چیزوں کی نسبت کرنے کا حکم ہے ، مثلاً فضل و احسان، نعمت الہی اور نیک بندوں، وغیرہ کی نسبت کی جائے ، جیسا کہ اسے رب الا نبیاء، رب الصحابہ ، رب العباد الصالحين، رب السماوات والارض رب المشرقين والمغر بین کہا جائے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.