Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ٹھنڈا یا گرم چیک کرنے کے لیے پانی میں ہاتھ ڈالا تو پانی مستعمل ہوجائے گا؟
- Fatwa no.
- 638-FAM
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر مرد یا عورت میں سے کسی نے صرف پانی چیک کرنے کی لیے کہ پانی ٹھنڈا ہے یا گرم پانی میں ہاتھ ڈالا تو پانی مستعمل ہو گا یا نہیں ؟
Answer (beginning)
جواب سے پہلے یہ سمجھ لیں کہ پانی یا تو عضو سے حدث (یعنی حکمی ناپاکی) کو دور کرنے کے سبب مستعمل ہوتا ہے ، یا قربت یعنی ثواب کی نیت سے استعمال کرنے کے سبب مستعمل ہوتا ہے، جس صورت میں نہ عضو سے حدث کا دور ہونا پایا جائے اور نہ ہی قربت کی نیت ہو ، تو وہاں پانی بھی مستعمل نہیں ہوتا۔ پھر قربت کے لیے استعمال میں تو قربت کی نیت ہونا ضروری ہوتا ہے ، مگر حدث کے دور ہونے کے لیے نیت شرط نہیں ہوتی ، لہذا بغیر نیت کے بھی حدث دور ہو جاتا ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.