Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا نماز جنازہ کی دعا حدیث سے ثابت ہے؟

Fatwa no.
7543-PIN
Issued
24 جمادی الاخری 1446ھ 27 دسمبر 2024 ء

Question

دار الافتاء ابلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ ایک شخص نے اپنے ویڈیو کلپ میں یہ بات کہی کہ نماز جنازہ میں جو مشہور دعا اللھم اغفر لحینا و میتنا۔۔۔“ پڑھی جاتی ہے ، یہ درست نہیں ہے ، پھر اس نے ایک دعاذ کر کی اور کہا کہ یہ حدیث مبارک سے ثابت دعا ہے۔ آپ سے پوچھنا ہے کہ کیا جنازے کی معروف دعا احادیث سے ثابت ہے ؟

Answer (beginning)

احادیث مبارکہ میں نماز جنازہ میں پڑھی جانے والی مختلف دعائیں روایت کی گئی ہیں اور بالغ مرد و عورت کی نماز جنازہ میں جو معروف و مشہور دعا پڑھی جاتی ہے ، وہ دعا بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی صحیح احادیث میں مختلف طرق سے ثابت ہے۔ بالغ کی نماز جنازہ میں پڑھی جانے والی معروف دعا: جامع ترمذی میں ہے: ” حدثنا علی بن حجر قال: اخبرنا هقل بن زياد قال : حدثنا الاوزاعي عن يحي بن ابی کثیر قال : حدثنی ابوابراهيم الاشهلى عن ابيه كان رسول الله صلى الله علیه وسلم اذا صلی علی الجنازة قال : "اللهم اغفر لحينا وميتنا وشاهدنا وغائبنا وصغيرنا وكبيرنا وذکرنا وانثانا قال یحی و حدثنی ابو سلمة بن عبد الرحمن عن…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.