Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نا بالغ بچہ فوت ہوجائے تو ایصال ثواب کرنا کیسا؟
- Fatwa no.
- 9227-FSD
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نابالغ بچہ جو چند ماہ یا چند سال کا ہو ، اس کے لیے ایصال ثواب کرنا کیسا؟
Answer (beginning)
بنیادی طور پر یہ بات یادر کھیں کہ جسے ایصال ثواب کیا جائے، اس کے نیک یا گنہ گار ہونے، نیز بالغ یا نا بالغ ہونے کی کوئی تخصیص نہیں ہے، یعنی ایسا نہیں ہے کہ بالغ یا گنہگار کو ایصالِ ثواب کر سکتے ہیں، نابالغ یا نیک کو ایصال ثواب نہیں کر سکتے، بلکہ انسان اپنے ہر عمل کا ثواب دوسرے مسلمان کو ایصال کر سکتا ہے، البتہ فرق صرف اتنا ہے کہ گنہگار کو ایصال ثواب کا مقصد مغفرت کی دعا ہے ، جبکہ نیک افراد کے لیے ایصال ثواب کا مقصد درجات کی بلندی اور مزید رحمتوں کا نزول ہوتا ہے ، جیسا کہ اہل اسلام انبیائے کرام اور بالخصوص نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں ثواب پیش کرتے ہیں اور صحابہ کرام رضی اللہ…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.