Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

غلطی سے پانچ رکعت فرض نماز پڑھنے پر سجدہ سہو سے نماز کا حکم

Fatwa no.
481-FAM

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ چار رکعت فرض پڑھ رہے تھے ، لیکن پانچ رکعت پڑھ لیں ، تو اب سجدہ سہو کرنے سے نماز ہو جائے گی یا نہیں؟

Answer (beginning)

چار رکعت والی نماز میں پانچ رکعتیں پڑھنے سے متعلق تفصیل یہ ہے کہ اگر کوئی شخص چار رکعت والی نماز میں قعدہ اخیرہ کرنا بھول جائے اور پانچویں رکعت کے لیے کھڑا ہو جائے، تو ایسی صورت میں اُسے حکم ہے کہ جب تک اُس نے پانچویں رکعت کا سجدہ نہ کیا ہو ، تو لوٹ آئے اور قعدہ اخیرہ کر کے سجدہ سہو کرے اور اپنی نماز مکمل کرے، ایسی صورت میں سجدہ سہو کرنے سے نماز ہو جائے گی۔ البتہ اگر قعدہ اخیرہ کیے بغیر پانچویں کے لئے کھڑے ہو جانے کے بعد واپس نہ لوٹا اور پانچویں رکعت کا سجدہ کر لیا، تو اب فرض باطل ہو جائیں گے ، مگر نماز فاسد نہیں ہو گی، بلکہ نفل ہو جائے گی ، اب اسے اختیار ہو گا کہ چاہے تو مزید ایک رکعت اور…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.