Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نابالغ بچے کی تلاوتِ قرآن سننے کا حکم؟

Fatwa no.
7480-Pin

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ اگر نابالغ بچہ قرآن کریم کی تلاوت کر رہا ہو ، تو کیا اس کی تلاوت کے بھی وہی احکام ہیں ، جو بالغ کی تلاوت کے ہیں ؟

Answer (beginning)

نابالغ بچہ اگر تلاوت قرآن کر رہا ہو ، تو اس کی تلاوت سننے کے بھی وہی احکام ہیں ، جو بالغ کی تلاوت کے ہیں یعنی اس کی تلاوت کے وقت توجہ سے سننا اور خاموشی اختیار کرنالازم ہے ، اس وجہ سے کہ (1) جب تلاوت کی جارہی ہو ، تو استماع (خوب توجہ کے ساتھ تلاوت سننے ) اور انصات ( خاموش رہنے ) کا حکم مطلق ہے اور اصول ہے کہ مطلق اپنے اطلاق پر جاری ہوتا ہے، لہذ ابلوغت وغیرہ کسی بھی قید کے بغیر تلاوت سننے کے احکام یکساں ہوں گے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.