Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

غیر نبی کے ساتھ علیہ السلام لگانا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم انبیاء و ملائکہ کے علاوہ کے ساتھ مستقل طور پر " علیہ السلام " دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) لکھنا کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ غیر نبی کے ساتھ مستقل طور پر "علیہ السلام "لکھنا ؟ یا کہنا کیسا؟ اور خاص حضرت سید نا مولا علی رضی اللہ عنہ کے نام کے ساتھ علیہ السلام "لگانے کا کیا حکم ہے ؟ جواب سائل : ثناء المصطفی (جوہر ٹاؤن، لاہور) جمهور محقق علمائے اہل سنت کے نزدیک "علیہ السلام " مستقل طور پر فقط انبیائے کرام و ملائکہ عظام علیہم السلام کے ساتھ عرفاً خاص ہے ، جیسے کہا جاتا ہے ، سید نا آدم علیہ السلام اور حضرت جبرائیل علیہ السلام ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.